16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگائی اور بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی، 16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے۔ تیل کمپنیزذرائع […]
16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »