ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کا بھاؤ 4716 روپے کم ہوکر2  لاکھ 28 ہزار 395روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہوکر 2552 ڈالر فی اونس ہے۔



Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے