کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277.60روپے ہوگئی ۔