نومبر 15، 2024

16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان 

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگائی اور بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی، 16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان  ہے۔ تیل کمپنیزذرائع […]

16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان  Read More »

ایک روز بڑی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا ہوگیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد آج قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 2607ڈالر فیا ونس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری

ایک روز بڑی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا ہوگیا Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔  انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 15پیسے کی کمی سے 277روپے 77پیسے کی سطح پر بھی آگئی تھی بعدازاں سپلائی میں بہتری آتے ہی مارکیٹ فورسز کی ڈیمانڈ آنے سے

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی Read More »

منی بجٹ اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ "ہم نیوز” نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا جبکہ پیٹرولیم مصنوعات پر جنرل سیلز ٹیکس بھی نہیں لگایا جائے

منی بجٹ اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے سے متعلق اہم فیصلہ Read More »

آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کے اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ  (آئی ایم ایف) نے پنجاب حکومت کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے صوبائی حکومت کے نمائندوں کی جانب سے آئی ایم ایف جائزہ مشن کو بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ پنجاب کا بجٹ حقیقت میں سرپلس ہے،  حکومت پنجاب

آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کے اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا Read More »

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 66 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔ایسوسی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کردیا۔ ایس بی پی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں،اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر

زرمبادلہ کے ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے Read More »

مرغی کا گوشت سستا انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مرغی کا گوشت دوبارہ سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مرغی کا گوشت 8 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 511 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 519 روپے کلو تھی۔زندہ برائلر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے

مرغی کا گوشت سستا انڈے مزید مہنگے ہو گئے Read More »

انٹربینک میں ڈالر سستا نئی قیمت سامنے آ گئی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 14پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 277.60روپے ہوگئی ۔

انٹربینک میں ڈالر سستا نئی قیمت سامنے آ گئی Read More »

پاکستان میں تیل و گیس کی پیدوار سے متعلق بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں تیل وگیس کی یومیہ پیداوارمیں ہفتہ واربنیاد پراضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دوسری جانب مالی سال کے پہلے4 ماہ میں یورپی یونین سے ترسیلات زر بڑھ گئیں۔  پاکستان پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 8 نومبرکو ختم ہفتہ میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار66903 بیرل رہی جوکہ

پاکستان میں تیل و گیس کی پیدوار سے متعلق بڑی خوشخبری آ گئی Read More »